8 جون 2020 - 09:48
معصوم آوازوں میں اسماء حسنیٰ کا ورد سنئے!

اگر آپ کبھی اضطراب کا شکار ہوجائیں اور اسکے مداوا کی تلاش میں ہوں تو بچوں کی معصوم آواز میں پڑھے جانے والے خدائے سبحان کے اسماء حسنیٰ کو سماعت فرمائیے!